Poetry
- اچھا ہے کیا خیال بھی ان کے خیال کاباعث وہی رہیں مرے جی کے وبال کاSaa’in Alig
- اس کو خلوت کا میری پاس نہیںکیسے کہہ دوں کہ جی اداس نہیںSaa’in Alig
- اے رب کائنات مجھے لے پناہ میںبہتا ہی جا رہا ہوں خلیج گناہ میںSaa’in Alig
- بچھڑ کر اب ذرا آزار کھینچوتم اپنے دل میں اک دیوار کھینچوSaa’in Alig
- دل دکھاؤ نہ بارہا جاناںمنہ چھپاؤ نہ بارہا جاناںSaa’in Alig
- دیکھ اب تو میرا دشمن بھی کہے کیا بات ہےاب تو میرے پاس آ کر پوچھ لے کیا بات ہےSaa’in Alig
- شب فراق میں بھی وصل سا سرور رہارہا نہ پاس مرے وہ نہ مجھ سے دور رہاSaa’in Alig
- کر کر کے قید مجھ کو وہ صیاد رہ گیامیں تھا اسیر رنج سو آزاد رہ گیاSaa’in Alig
- لب پہ آئی نہ میرے جی کی باتبات جب کی تو کی اسی کی باتSaa’in Alig
- ہوش تھا یا کوئی خمار رہادل کہ بیتاب و بے قرار رہاSaa’in Alig