Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس پہ دھبہ نہ لگا نام کو رسوائی کاآج تک پاک ہے دامن مری بینائی کاQadr Oraizi
  2. تیغ جفا کو تیری نہیں امتحاں سے ربطمیری سبک سری کو ہے بار گراں سے ربطQadr Oraizi
  3. جو چشم شوق کی حالت سے آشکار نہ تھاوہ انتظار بہ عنوان انتظار نہ تھاQadr Oraizi
  4. خاموش اس طرح سے نہ جل کر دھواں اٹھااے شمع کچھ تو بول کبھی تو زباں اٹھاQadr Oraizi
  5. دست جنوں نے مجھ کو پریشاں بنا دیاجو چیز ہاتھ آئی گریباں بنا دیاQadr Oraizi
  6. رنگ ظلم دست وحشت جب نمایاں ہو گیامنظر قوس قزح چاک گریباں ہو گیاQadr Oraizi
  7. ضبط کر آہ بار بار نہ کرغم الفت کو شرمسار نہ کرQadr Oraizi
  8. کوہ غم سے کیا غرض فکر بتاں سے کیا غرضاے سبک روئی تجھے بار گراں سے کیا غرضQadr Oraizi
  9. کیوں خوش ہے اس کا خط جو ترے نام آ گیاکیا آسمان سے کوئی پیغام آ گیاQadr Oraizi
  10. مشکل ہے پتہ چلنا قصوں سے محبت کااندازہ مصیبت میں ہوتا ہے مصیبت کاQadr Oraizi
  11. وہ بظاہر کبھی عیاں نہ ہواپھر بھی مشتاق سے نہاں نہ ہواQadr Oraizi
  12. ہے عام ازل ہی سے فیضان محبت کاامکان مسلم ہے امکان محبت کاQadr Oraizi