Poetry
- بجھا بجھا سا گل تر دکھائی دیتا ہےعجیب شہر کا منظر دکھائی دیتا ہےParvez Anjum
- بد بختی میں سب بے مولہیرے چن یا موتی رولParvez Anjum
- پوجنے والے سبھی لوگ ہیں فرزانے کوپوچھتا کون ہے اس شہر میں دیوانے کوParvez Anjum
- تری جفاؤں کا لب لباب لکھا ہےجو میرے چہرے پہ دل نے حساب لکھا ہےParvez Anjum
- حال دل ہم نے سنایا تو برا مان گئےاشک آنکھوں میں جو آیا تو برا مان گئےParvez Anjum
- سارے جہاں کو حسن کا سائل بنا دیاجس دل کو تو نے دیکھ لیا دل بنا دیاParvez Anjum
- سب ہیں محتاج فقط ایک خدا دیتا ہےمانگ کے دیکھ وہ دامن سے سوا دیتا ہےParvez Anjum
- کر دعائیں کہ دعاؤں میں اثر ہوتا ہےمحنتی ہاتھ کے حصے میں ثمر ہوتا ہےParvez Anjum
- کس چمن پہ گرنا ہے بجلیاں سمجھتی ہیںشاخ گل کی طاقت کو آندھیاں سمجھتی ہیںParvez Anjum
- ہنستا ہے بار بار مرا یار دیکھ کرمجھ کو مصیبتوں میں گرفتار دیکھ کرParvez Anjum