Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ سے جب کوئی ملا ہوگاہوش ملتے ہی کھو دیا ہوگاParaveen Rai (b. 1995)
  2. اس طرح محبت نے کچھ ہمیں سنوارا ہےدرد میں بھی شدت ہے زخم بھی کرارا ہےParaveen Rai (b. 1995)
  3. چار دن کی یہ زندگانی میںموڑ کتنے ہیں اک کہانی میںParaveen Rai (b. 1995)
  4. دل کے سوئے ہوئے زخموں کو جگا جاتی ہےیاد ماضی کی ہوا جب بھی یہاں آتی ہےParaveen Rai (b. 1995)
  5. دھڑکنوں میں کھنچاؤ دریا کاعشق کیا ہے بہاؤ دریا کاParaveen Rai (b. 1995)
  6. دیکھتے ہیں کب تلک یہ روگ پالا جائے گاآنکھ سے کب ہجر کا کانٹا نکالا جائے گاParaveen Rai (b. 1995)
  7. عشق میں پڑ چکے او پگلے دلعشق کیا ہے کبھی یہ سمجھے دلParaveen Rai (b. 1995)
  8. کاش اتنا تو مرے پاس کبھی آ جائےبیچ سے ہو کے ہوا جائے تو شرما جائےParaveen Rai (b. 1995)
  9. میری ہر بات ہر سخن میں ہےعشق میرے رہن سہن میں ہےParaveen Rai (b. 1995)
  10. وہی نخرا وہی غصہ تمہاراابھی تک دل نہیں پگھلا تمہاراParaveen Rai (b. 1995)