Poetry
- بکھرا ہے کئی بار سمیٹا ہے کئی باریہ دل ترے اطراف کو نکلا ہے کئی بارNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- تیری آنکھوں کے دو ستارے تھےجن پہ ہم دو جہان ہارے تھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- جفائے عہد کا الزام الٹ بھی سکتا ہوںاسے یقین نہ تھا میں پلٹ بھی سکتا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- جو اس آنکھ سے نکلا ہوگاآنسو میرے جیسا ہوگاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- چشم و دل صاحب گفتار ہوئے جاتے ہیںراستے عقل کو دشوار ہوئے جاتے ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- سامنے اپنے تو بلا کے تو دیکھحوصلہ میرا آزما کے تو دیکھNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- شعور ذات کے سانچے میں ڈھلنا چاہتا ہوںمیں گرنے سے بہت پہلے سنبھلنا چاہتا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- غیر کے گھر سہی وہ آیا توغم ہی میرے لئے وہ لایا توNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- فیصلہ ہو گیا ہے رات گئےلوٹنے وہ گیا ہے رات گئےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- کسی محل میں نہ شاہوں کی آن بان میں ہےسکون جو کسی ڈھابے کے سائبان میں ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- گن رہے ہیں دل ناکام کے دنپھر وہی گردش ایام کے دنNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- گھڑی جیتا گھڑی مرتا رہا ہوںاسے جاتے ہوئے تکتا رہا ہوںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- لوگ لڑتے رہے نام آئے طلب گاروں میںہم کہ چپ چاپ کھڑے تھے ترے بیماروں میںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- مجھے رفعتوں کا خمار تھا سو نہیں رہاترے دوستوں میں شمار تھا سو نہیں رہاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- منزل ہے تو اک رستۂ دشوار میں گم ہےرستہ ہے تو پیچ و خم دل دار میں گم ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- وقت پر عشق زلیخا کا اثر لگتا ہےآخر عمر بھی آغاز سفر لگتا ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- وقت کا سلسلہ نہیں رکتالاکھ روکو ذرا نہیں رکتاNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- وہ مرے دل میں یوں سما کے گئیلاکھ چاہا مگر نہ جا کے گئیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- ہر سچ بات میں ہم دونوں ہیںالزامات میں ہم دونوں ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- ہو گئے ہم شکار پھولوں کےہیں غضب اختیار پھولوں کےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- اپنی آنکھیں ذرا مجھے دینامیں دکھاؤں تری نظر سے تجھےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- ایک عجیب خواہش ہےاس زمیں کے کونے میںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- تیرے نوخیز آویزےیہ دل آویز آویزےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- جن بچوں کواپنا سارا جیون دے کرNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- حسن منظر میں کہاں ہےیہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- کسی کے فرض کرنے سےاگر فطرت بدل سکتیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- یہ ہماری قسمت کےجتنے بھی ستارے ہیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- اس کا چہرہاس کی آنکھیںNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- محبت زندگی ہےمحبت دل کی تیرہ ساعتوں میں روشنی ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- اگر تم فرض کر لوتم میرے کار نشاط و وصل کا یکتا ذریعہ ہوNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- تمہیں ہے فخر کہ تم ہو مری شریک حیاتمجھے یہ دکھ ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- نہ جانے کیوںمجھے اکثر گمان ہوتا ہےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
- میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سےملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)