Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اور تیری تو کسی بات سے انکار نہیںوہ جو ہر بار ہوا ہے وہی اس بار نہیںNaeem Sameer
  2. ایسا تو یہاں کچھ بھی نہیں حد نظر تکہم کو تو پہنچنا تھا کسی خواب نگر تکNaeem Sameer
  3. بستر کرب پہ جب نیند جلائی میں نےتب کسی خواب کی بنیاد اٹھائی میں نےNaeem Sameer
  4. بہت شاداب ہو لیکن بیابانی نہیں جاتیکہ بام اوج چھونے سے بھی ارزانی نہیں جاتیNaeem Sameer
  5. تاویل عہد فن ہی تو وحشت کا حل نہیںپیش نظر جنون ہے یارو غزل نہیںNaeem Sameer
  6. جو کچھ دیکھا اور سمجھا ہے نذر لوح و قلم کرتا ہوںیعنی چشم حیرت پر میں سچے خواب رقم کرتا ہوںNaeem Sameer
  7. خامشی کے بطن سے یہ گفتنی پیدا ہوئیمیں بظاہر چپ ہوا اور شاعری پیدا ہوئیNaeem Sameer
  8. ذات میں موجود موجوں کی روانی سے اٹھازندگی کا لطف طرز زندگانی سے اٹھاNaeem Sameer
  9. قصہ ان دنوں کا ہے جب ہمیں محبت تھیخواب اک معمہ تھا نیند اک اذیت تھیNaeem Sameer
  10. کچھ دل نشیں یادیں بھی ہیں کچھ درد کا رشتہ بھی ہےمیں کس طرح بھولوں اسے وہ عمر کا حصہ بھی ہےNaeem Sameer