Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آنکھ والے سب تھے لیکن دیدہ ور کوئی نہ تھاکارواں بھٹکا ہوا تھا راہ بر کوئی نہ تھاNadim Ashrafi Burhanpuri
  2. اب مجھے اپنا بنانے کے لئے مت آناپھر کوئی خواب دکھانے کے لئے مت آناNadim Ashrafi Burhanpuri
  3. جو تیرے نقش کف پا پہ چل گئے ہوتےتو مہر و ماہ سے آگے نکل گئے ہوتےNadim Ashrafi Burhanpuri
  4. درد پر پیار آیا چوٹ بھی اچھی لگیآج پہلی بار مجھ کو زندگی اچھی لگیNadim Ashrafi Burhanpuri
  5. دل کو پہلے لہو لہو کرناپھر کسی کی تم آرزو کرناNadim Ashrafi Burhanpuri
  6. رنج و غم کی جب مرے دل میں فراوانی نہ تھیجی رہا تھا میں مگر جینے میں آسانی نہ تھیNadim Ashrafi Burhanpuri
  7. زہے نصیب کہ ان کی کوئی خبر آئیاندھیرا دور ہوا روشنی نظر آئیNadim Ashrafi Burhanpuri
  8. شکایت غم لیل و نہار کیسے کروںمیں خود کو اپنی نگاہوں میں خار کیسے کروںNadim Ashrafi Burhanpuri
  9. گل میں شفق میں چاند میں تاروں میں کھو گئےوہ ایک آپ ہیں جو ہزاروں میں کھو گئےNadim Ashrafi Burhanpuri
  10. نہ باہر ہی لگے ہے دل نہ گھر جانے کو جی چاہےسمجھ میں کچھ نہیں آتا کدھر جانے کو جی چاہےNadim Ashrafi Burhanpuri
  11. ہاں ان سے مری طرز ملاقات الگ ہےیہ درد یہ سوزش یہ خلش اور یہ آنسوNadim Ashrafi Burhanpuri