Poetry
- ابھی اس قصۂ غم کو نہ تم چھیڑو نہ ہم چھیڑیںمریض عشق بے دم کو نہ تم چھیڑو نہ ہم چھیڑیںMaham Khan (b. 1995)
- برف لہجوں کی پگھل جائے تو کچھ بات کریںجلتی رسی سے یہ بل جائے تو کچھ بات کریںMaham Khan (b. 1995)
- پھر اپنا دل جلانا پڑ رہا ہےکہ پچھلا غم پرانا پڑ رہا ہےMaham Khan (b. 1995)
- تم یہ کہتے ہو میں لکھ دوں ایک پیچیدہ کتابکس نے مانگا ہے سمندر سے یوں موجوں کا حسابMaham Khan (b. 1995)
- تیر الفت ابھی کمان میں ہےوہ مرے دل نہیں دھیان میں ہےMaham Khan (b. 1995)
- نظر تم پر پڑے تو مسکرانا بھول جاتے ہیںہم اپنی داستان غم سنانا بھول جاتے ہیںMaham Khan (b. 1995)
- نگاہ یار کا مجھ پہ خمار رہنے دواب ان کے عشق کا مجھ کو شکار رہنے دوMaham Khan (b. 1995)
- نہیں خود پر بھی قابو اور خدائی چاہتے ہیں ہموہ ٹھہرا چاند اور اس تک رسائی چاہتے ہیں ہمMaham Khan (b. 1995)
- ہمیں تجھ سے نہیں اے زندگی کرنا گلہ کوئینہیں دینا تھا تو نے گر جو کرتے بھی صلہ کوئیMaham Khan (b. 1995)
- یہ جو صورت پہ تری غم سا ہے ٹھہرا ماہمؔایسا ہوتا ہے بھلا چاند کا چہرہ ماہمؔMaham Khan (b. 1995)