Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آدھے ادھورے خواب رکھیں ہیں آنکھوں کی الماری میںجن کو ہم بھی بھول گئے تھے شاید دنیا داری میںMadhavi Shankar (b. 1981)
  2. تمہارے بعد آنکھوں کی گلی میںکوئی آتا نہیں ویرانگی میںMadhavi Shankar (b. 1981)
  3. جذبے تمام دل کے ہی اندر بکھر گئےاظہار کرنا چاہا تھا الفاظ مر گئےMadhavi Shankar (b. 1981)
  4. جو شخص مجھ میں باقی ہے وہ مادھویؔ نہیںکچھ سال ہو چکے ہیں خبر آج کی نہیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  5. چھپایا کوئی بھی غم تو چھلک گئیں آنکھیںیہ دل تو ہے مرے بس میں مگر نہیں آنکھیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  6. دیوار و در کو اور بھی ویران کر گئےوہ سب بچھڑنے والے بچھڑ کر کدھر گئےMadhavi Shankar (b. 1981)
  7. مسائل سب اسی نے حل کئے ہیںہمیں جس شخص سے شکوے بڑے ہیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  8. میری باتوں میں چھپے سارے معنی سمجھےکوئی تو ہو جو مجھے میری زبانی سمجھےMadhavi Shankar (b. 1981)
  9. میرے نظریے سے جو سہی ہے وہ بات کہہ دوں تو میں غلط ہوںقبول کر لوں جو جیسا کہہ دے جو اپنی رکھوں تو میں غلط ہوںMadhavi Shankar (b. 1981)
  10. ہم غم زدہ ہوئے تو تماشہ کہا گیاآنسو کو صرف پانی کا قطرہ کہا گیاMadhavi Shankar (b. 1981)
  11. یہ ہجر میری ذات پہ احسان ہی تو ہےیہ رونق حیات ترا دھیان ہی تو ہےMadhavi Shankar (b. 1981)
  12. ہم سے کہا گیا تھا کہ رانی بنیں گی آپیعنی کہ خود کو پہلے ہی راجا کہا گیاMadhavi Shankar (b. 1981)