Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اگر وہ مل کے بچھڑنے کا حوصلہ رکھتاتو درمیاں نہ مقدر کا فیصلہ رکھتاIffat Zarrin (b. 1958)
  2. بے سمت راستوں پہ صدا لے گئی مجھےآہٹ مگر جنوں کی بچا لے گئی مجھےIffat Zarrin (b. 1958)
  3. جسم و جاں کی بستی میں سلسلے نہیں ملتےاب کسی بھی مرکز سے دائرے نہیں ملتےIffat Zarrin (b. 1958)
  4. خواب آنکھوں سے زباں سے ہر کہانی لے گیامختصر یہ ہے وہ میری زندگانی لے گیاIffat Zarrin (b. 1958)
  5. ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہےایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہےIffat Zarrin (b. 1958)
  6. روح جسموں سے باہر بھٹکتی رہیزخمی یادوں کو آنچل سے ڈھکتی رہیIffat Zarrin (b. 1958)
  7. عجیب کرب مسلسل دل و نظر میں رہاوہ روشنی کا مسافر اندھیرے گھر میں رہاIffat Zarrin (b. 1958)
  8. گھبرا گئے ہیں وقت کی تنہائیوں سے ہماکتا چکے ہیں اپنی ہی پرچھائیوں سے ہمIffat Zarrin (b. 1958)
  9. منزلیں آئیں تو رستے کھو گئےآبگینے تھے کہ پتھر ہو گئےIffat Zarrin (b. 1958)
  10. آم جو کھائے وہ للچائےجو نہ کھائے وہ پچھتائےIffat Zarrin (b. 1958)
  11. وہ مل گیا تو بچھڑنا پڑے گا پھر زریںؔاسی خیال سے ہم راستے بدلتے رہےIffat Zarrin (b. 1958)