Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. برق نے جب بھی آنکھ کھولی ہےآشیانوں نے خاک رولی ہےIbn-e-Mufti
  2. پھر سے وہ لوٹ کر نہیں آیاپھر دعا میں اثر نہیں آیاIbn-e-Mufti
  3. دل وہی اشک بار رہتا ہےغم سے جو ہمکنار رہتا ہےIbn-e-Mufti
  4. شوق جب بھی بندگی کا رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیںIbn-e-Mufti
  5. غلط فہمی کی سرحد پار کر کےمٹا دو فاصلے ایثار کر کےIbn-e-Mufti
  6. کر برا تو بھلا نہیں ہوتاکر بھلا تو برا نہیں ہوتاIbn-e-Mufti
  7. نفرتیں نہ عداوتیں باقی ہیںگر رہیں گی تو الفتیں باقیIbn-e-Mufti
  8. وہ خواب جیسا تھا گویا سراب لگتا تھاحسین ایسا کہ فخر گلاب لگتا تھاIbn-e-Mufti
  9. ہم سے ملتے تھے ستارے آپ کےپھر بھی کھو بیٹھے سہارے آپ کےIbn-e-Mufti
  10. اگر مکڑی دکھائی دےتو ڈرتی ہے مری بیٹیIbn-e-Mufti
  11. خدا کہتا ہے بندوں سےمجھے تم سے محبت ہےIbn-e-Mufti
  12. سفید اور سیاہ گوٹوں کے حسیں اک دائرے اندربہت ہی سرخ رنگت کی حسیں اک گوٹ ہوتی ہےIbn-e-Mufti