Poetry
- اب آؤ سرود غم سنائیںسوتی ہوئی روح کو جگائیںہوش بلگرامی
- جاوداں غم عہد عشرت تیز پاجانے کیا ہے زندگی کا مدعاہوش بلگرامی
- سناؤں تمہیں زندگی کی کہانیغم جاودانی غم جاودانیہوش بلگرامی
- فکر ہستی ہے نہ احساس اجلیہ خرد ہے یا دماغوں کا خللہوش بلگرامی
- مآل کار نہ کچھ بھی ہوا تو کیا ہوگانہ ہم رہے نہ زمانہ رہا تو کیا ہوگاہوش بلگرامی
- مجھے یاد ہیں وہ دن جو تری بزم میں گزارےوہ جھکی جھکی نگاہیں وہ دبے دبے اشارےہوش بلگرامی
- محبت کی فطرت ہے یہ بے قراریکوئی کیا کرے گا مری غم گساریہوش بلگرامی
- میں نے اب سمجھا ہے راز کائناتکر رہا ہوں غم سے تعمیر حیاتہوش بلگرامی
- نہ کام فکر سے نکلا نہ چل سکی تدبیرکسی طرح سے نہ بدلی پھری ہوئی تقدیرہوش بلگرامی
- وہی صبح کا دھندھلکا وہی منزلیں وہی شبکوئی کیا سمجھ سکے گا غم زندگی کا مطلبہوش بلگرامی
- وہی میری نا مرادی وہی گردش زمانہمری زندگی تصور مری عشرتیں فسانہہوش بلگرامی
- ہوشؔ اس پر کسی کا بس نہ چلاوقت جب آ گیا تو پھر نہ ٹلاہوش بلگرامی