Poetry
- بے نیاز بہار سا کیوں ہےدل کو زخموں سے پیار سا کیوں ہےGhayas Anjum (b. 1950)
- پہنچ کر شب کی سرحد پر اجالا ڈوب جاتا ہےنہ ہو جس کا کوئی وہ بے سہارا ڈوب جاتا ہےGhayas Anjum (b. 1950)
- تجھے میں بھول جانا چاہتا ہوںیوں دل کو آزمانا چاہتا ہوںGhayas Anjum (b. 1950)
- چھپا ہے کرب مسلسل ہوا کے لہجے میںکوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میںGhayas Anjum (b. 1950)
- خسارے میں رہے لیکن نہ چھوڑی سادگی ہم نےبہ ہر صورت نبھائی دشمنوں سے دوستی ہم نےGhayas Anjum (b. 1950)
- خون دل مجھ سے ترا رنگ حنا مانگے ہےیا ہتھیلی پہ کوئی نقش وفا مانگے ہےGhayas Anjum (b. 1950)
- درد کے چاند کی تصویر غزل میں آئےشعر لکھوں تو یہ تاثیر غزل میں آئےGhayas Anjum (b. 1950)
- ساز حیات قید و سلاسل کہیں کسےجب دل ہی بجھ گیا ہو تو پھر دل کہیں کسےGhayas Anjum (b. 1950)
- لپٹ رہی ہیں جو تجھ سے دعائیں میری ہیںہوا کا شور نہیں ہے صدائیں میری ہیںGhayas Anjum (b. 1950)
- ہجوم درد ملا امتحان ایسا تھامگر وہ چپ ہی رہا بے زبان ایسا تھاGhayas Anjum (b. 1950)
- ہم نے جب چاہا کوئی آگ بجھانے آئےآئے تو لوگ مگر دل کو جلانے آئےGhayas Anjum (b. 1950)