Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا ہے ترا غمہمدرد حقیقت میں ہمارا ہے ترا غمGhamgeen Qureshi
  2. تو جو مل جائے تو ٹھکرا دوں یہ دنیا کیا ہےماسوا تیرے مرے دل کی تمنا کیا ہےGhamgeen Qureshi
  3. تیرے غم کے شکار ہیں ہم لوگپھر بھی تجھ پر نثار ہیں ہم لوگGhamgeen Qureshi
  4. جب کسی سے وفا کرے کوئیدیکھ کر کیوں جلا کرے کوئیGhamgeen Qureshi
  5. حسرتیں بیتاب دل ناشاد ہےہر تمنا مائل فریاد ہےGhamgeen Qureshi
  6. خیال رکھنا مرا زخم بھر نہ جائے کہیںحوادثات کا دریا اتر نہ جائے کہیںGhamgeen Qureshi
  7. دنیا کی مسرت اپنا لے ضد چھوڑ دے محو خواب نہ ہومیں تیرے لئے بیتاب سہی تو میرے لئے بیتاب نہ ہوGhamgeen Qureshi
  8. ڈھل گئی رات دن نکل آیاغم نیا پیرہن بدل آیاGhamgeen Qureshi
  9. شب فراق سے مانوس غم کا مارا ہوںابھرتا چاند نہیں ڈوبتا ستارا ہوںGhamgeen Qureshi
  10. کیا پوچھ رہے ہو دل بیمار کی باتیںکمبخت سمجھتا ہی نہیں پیار کی باتیںGhamgeen Qureshi
  11. مانند ہوا پل میں گزر جائے گا کوئیآئے نہ اگر آپ تو مر جائے گا کوئیGhamgeen Qureshi