Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ گیا ایثار میرے حلقۂ احباب میںپھر کسی شعلے نے پائی ہے نمو برفاب میںEjaz Asif
  2. بے نیاز صوت و محروم بیاں رکھا گیایعنی حرف شوق کو زیر زباں رکھا گیاEjaz Asif
  3. پھولوں سے ہوگی دھول جدا دیکھتے رہومنظر نکھار دے گی ہوا دیکھتے رہوEjaz Asif
  4. روشنی کو تیرگی کا قہر بن کر لے گیاآنکھ میں محفوظ تھے جتنے بھی منظر لے گیاEjaz Asif
  5. صدائے عہد وفا کو زوال کیوں آیالب سکوت پہ حرف سوال کیوں آیاEjaz Asif
  6. کس دل سے ہم ارادۂ ترک جنوں کریںممکن نہیں کہ خواہش صحرا کا خوں کریںEjaz Asif
  7. کئے ہیں مجھ پہ جو احساں جتا نہیں سکتاوہ شخص تو مرا دل بھی دکھا نہیں سکتاEjaz Asif
  8. نوید یوم بہاراں خزاں سے ظاہر ہومثال صوت پریشاں فغاں سے ظاہر ہوEjaz Asif
  9. ہر ایک شے کی حقیقت سے با خبر دیکھوںمیں اپنی خاک میں پنہاں تجھے بھی گر دیکھوںEjaz Asif
  10. ہوں میں بھی شعبدہ کوئی دنیا کے سامنےحیران ہو رہی ہے مجھے پا کے سامنےEjaz Asif