Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس بات کو بھولیں نہ مسلمان خدا کےکافر بھی حقیقت میں ہیں انسان خدا کےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  2. اس درجہ مطمئن ہیں تری دوستی سے ہممانگے اگر تو جان بھی دیں گے خوشی سے ہمDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  3. جان کو خطرہ کبھی ایمان کوکوئی سمجھائے دل نادان کوDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  4. چاہے مانو برا ہم نہیں مانتےپتھروں کو خدا ہم نہیں مانتےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  5. دنیا کے مسائل سے ہر وقت گھرا ہونامشکل تو بہت ہوگا دنیا کا خدا ہوناDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  6. سونا چاندی ہی نہ لائے ہو نہ گوہر لائےجا کے تم چاند سے لائے بھی تو پتھر لائےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  7. عشق رسم و رواج کیا سمجھےدل کی باتیں سماج کیا سمجھےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  8. غیر سے ہی کیوں گلہ شکوہ رہےمشکلوں میں اپنا کب اپنا رہےDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  9. کر گئے اتنا نکما ترے احساں ہم کوفائدے سے بھی زیادہ ہوا نقصاں ہم کوDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  10. کوئی مشکل نہیں انساں ہوناآدمی سیکھ لے ناداں ہوناDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  11. کیا کرے یا نہ کیا کرے کوئیچپ رہے یا گلہ کرے کوئیDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)
  12. ہمدردیاں کسی سے کسی سے دعا ملییا رب صلہ ملا ہے مجھے یا سزا ملیDarshan Dayal Parwaz (b. 1935)