Poetry
- اس چمن زار کو صحرا نہ بناؤ یارواپنے ہاتھوں سے نشیمن نہ جلاؤ یاروdagh Niyazi (b. 1954)
- بہار نام ہے موسم کے رخ بدلنے کالو وقت آ گیا باغوں میں آم پھلنے کاdagh Niyazi (b. 1954)
- تجھ سے ہم دم مجھ کو الفت ہے بہتتیری الفت وجہ راحت ہے بہتdagh Niyazi (b. 1954)
- تخت و تاج اور نہ کچھ مال و زر چاہیےمجھ کو تو صرف اس کی خبر چاہئےdagh Niyazi (b. 1954)
- جب تلک بے خودی نہیں ہوتیعشق میں چاشنی نہیں ہوتیdagh Niyazi (b. 1954)
- دل مبارک ہوں تجھ کو غم اس کےہیں کرم کی طرح ستم اس کےdagh Niyazi (b. 1954)
- دل یاد کرکے اس کو پریشان ہے ابھیلیکن وہ میرے حال سے انجان ہے ابھیdagh Niyazi (b. 1954)
- زندہ دلی نشانۂ تحقیر کس لیےکھنچتی نہیں حیات کی تصویر کس لیےdagh Niyazi (b. 1954)
- نکہت و نور کا سماں ہوگااس کا چرچا جہاں جہاں ہوگاdagh Niyazi (b. 1954)
- وجود اس سے ہمارا کہیں جدا نہ لگےوہ ساتھ ساتھ رہے اور ہمیں پتا نہ لگےdagh Niyazi (b. 1954)