Poetry
- اتنی آسانی سے گر تجھ کو خدا مل جائے گاپھر تو تیری وحشتوں کو حوصلہ مل جائے گاChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- ارادے نیک ہیں نیت کھری ہےتمہاری جیب پھر کیسے بھری ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- ایک تو پتھر اچھالا جا رہا ہےاس پہ شیشہ بھی سنبھالا جا رہا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- بات سن لے گا خدا امین کہناپڑھ کے تم اپنی دعا آمین کہناChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- بجھا ڈالے ہوا نے شہر کے سارے دیے پراسے افسوس رتی بھر نہیں اپنے کئے پرChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- ترے گواہ نے کیسا بیان رکھا ہےکہا ہے جھوٹ مگر سچ کا دھیان رکھا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- تیری تصویر کا جب دام لگایا جائےنام اس پر سے مصور کا ہٹایا جائےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- دنیا میں اک دن سکہ ایجاد ہواپھر اگلے ہی دن کاسہ ایجاد ہواChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- سبھی صدیوں کو مل کر سوچنا ہےکہ اک لمحے کا من کیوں انمنا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- شناور کو بچانا چاہیئے تھاندی کو ڈوب جانا چاہیئے تھاChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- کہیں چندن مہکتا ہے کہیں کیسر مہکتا ہےیہ خوشبو ہے بزرگوں کی جو میرا گھر مہکتا ہےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- میں یوں ہی مسکرانے کے بہانے ڈھونڈ لیتا ہوںمیں کافر ہوں خدا کے در کبھی سجدہ نہیں کرتاChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- یہ کب کہا ہے ہم نے سجدہ نہیں کریں گےتم جس کا چاہتے ہو اس کا نہیں کریں گےChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- یہ مکرر اور یہ ارشاد زندہ بادشعر کو سمجھے بنا دی داد زندہ بادChandra Shekhar Varma (b. 1967)
- تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہرChandra Shekhar Varma (b. 1967)