Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Muraba' Salim

ہزج مربع سالم
Poet
Meter
Clear
  1. یہ دنیا کتنی پیاری ہےہر اک بات اس کی نیاری ہےAkhtar Shirani (1905–1948)
  2. ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میںMunir Niazi (1928–2006)
  3. ہوا کمرے میں آتی ہےہوا تو روز آتی ہےEhtisham Akhtar (b. 1944)
  4. وہ ہنس مکھ اور حسیں لڑکیجو اب تک مجھ میں زندہ ہےYasmeen Hameed (b. 1951)
  5. تیرے نوخیز آویزےیہ دل آویز آویزےNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  6. کسی کے فرض کرنے سےاگر فطرت بدل سکتیNaeem Zarrar Ahmad (b. 1965)
  7. سیہ چادر میں لپٹا ہےفلک سے چاند اترا ہےUmar Farhat (b. 1986)
  8. صدائیں ڈوبتی ہیں جبخموشی مسکراتی ہےObaid Haris (b. 1990)
  9. کس کی آرزو تھی میںکس کی ہو گئی ہوں میںMaaham Shah (b. 1997)
  10. یہاں سب لوگ کہتے ہیںجدائی موت جیسی ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  11. یقیں کیونکر نہ کرتے ہودرون دل دھڑکتے ہوNadeem Najid
  12. بتاؤ جان جاں میرےکہ گھر کب لوٹ آؤ گےBaharunnisa Bahar
  13. جو اکثر سوچتی ہوں میںبتا کیا تو بھی وہ سوچےBaharunnisa Bahar
  14. یہ ممکن ہےکہ میں تم کو نہ یاد آؤںFaisal Hashmi
  15. اگر مکڑی دکھائی دےتو ڈرتی ہے مری بیٹیIbn-e-Mufti
  16. خدا کہتا ہے بندوں سےمجھے تم سے محبت ہےIbn-e-Mufti
  17. تمہارے من کے آنگن میںخزائیں آ بھی جائیں توUrooj Zehra Zaidi
  18. میں اس کو تکتا رہتا ہوںجو فرخ زاد کی غزلوںQaisar Ziya Qaisar
  19. یہ تیرے ہجر کی آندھیکہاں لے آئی ہے مجھ کوQaisar Ziya Qaisar