Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Jameel Musaddas Salim

جمیل مسدس سالم
Poet
Meter
Clear
  1. ریاضتوں کی تپش میں رہ کر پگھل رہا ہوںیہ بات سچ ہے میں دھیرے دھیرے بدل رہا ہوںNadeem Sirsivi
  2. لہو لہو آرزو بدن کا لحاف ہوگاوہ کتنا بزدل ہے آج یہ انکشاف ہوگاAanand Saroop Anjum
  3. بدن کو اپنی بساط تک تو پسارنا تھاہر ایک شے کو لہو کے رستے گزارنا تھاChandra Parkash Shad
  4. ادھورا اپنی ہی زندگی کا حساب ٹھہراجو چاہے پڑھ لے ہمارا چہرا کتاب ٹھہراHabeeb Saifi
  5. عجیب منطق ہے اس کو سوچیں گے خوش رہیں گےہم اپنی آنکھوں میں دھول جھونکیں گے خوش رہیں گےNaeem Naaz
  6. یہ کینوس پہ جو زرد چہرہ بنا رہے ہیںتمہیں خبر ہو خزاں کا نقشہ بنا رہے ہیںNaeem Naaz
  7. چمکتے سورج اچھالتے تھے کہاں گئے وہجو شامیں صبحوں میں ڈھالتے تھے کہاں گئے وہEhsan Asghar
  8. بہار کی دھوپ میں نظارے ہیں اس کنارےسفید پانی کے سبز دھارے ہیں اس کنارےUnknown
  9. سدا رہے گی یہی روانی رواں ہے پانیبہاؤ اس کا ہے جاودانی رواں ہے پانیUnknown
  10. مئے فراغت کا آخری دور چل رہا تھاسبو کنارے وصال کا چاند ڈھل رہا تھاUnknown