Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ رہے ہیں راستے پر آ رہے ہیںوہ جنہیں برسوں سے ہم سمجھا رہے ہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
  2. اس ادا سے ہاتھ اپنے مل رہی ہے زندگیخوف کی پرچھائیوں میں پل رہی ہے زندگیYasmeen Moomal (b. 1985)
  3. اس کے بھی دل میں شاید ڈر رہتا ہےجس ظالم کے ہاتھ میں خنجر رہتا ہےYasmeen Moomal (b. 1985)
  4. بتاؤں کیسے تمہیں کیسی یار گزری ہےتمہاری بات مجھے ناگوار گزری ہےYasmeen Moomal (b. 1985)
  5. پھر سے ممکن ہو تو رشتوں کو سنوارا جائےعشق کو دل سے کبھی یوں نہ اتارا جائےYasmeen Moomal (b. 1985)
  6. جو چہرے چمکتے تھے وہ مرجھائے ہوئے ہیںلگتا ہے بہاروں کے یہ ٹھکرائے ہوئے ہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
  7. زیست کے اندھیرے میں روشنی نہیں آتییاد آج کل مجھ کو آپ کی نہیں آتیYasmeen Moomal (b. 1985)
  8. کیا علاج غم کا بھی اس کو ہنر آتا نہیںچارہ گر میری طرف کیوں بھول کر آتا نہیںYasmeen Moomal (b. 1985)
  9. ہزاروں کوششیں کیں آزما کرنہ جی پائی کبھی تم کو بھلا کرYasmeen Moomal (b. 1985)
  10. یہی دعا ہے یہی آرزو دکھائی دےہٹے یہ خاک مجھے خوب رو دکھائی دےYasmeen Moomal (b. 1985)