Poetry
- تڑپ ایسی کہ بس دن رات آہیں بھرتے جاتے ہیںتمہارے عشق میں بے موت عاشق مرتے جاتے ہیںYasir Rampuri (b. 1996)
- جینے کی تھی جو دل میں تمنا وہ مر گئیتم کیا گئے کہ عشق کی دنیا بکھر گئیYasir Rampuri (b. 1996)
- روئے روشن کی تاب نے مارااک نکھرتے گلاب نے ماراYasir Rampuri (b. 1996)
- زہے قسمت کہ قاصد یار کا لے کر پیام آیامگر افسوس صد افسوس وقت اختتام آیاYasir Rampuri (b. 1996)
- سرخ رخسار حسیں ہونٹ غزالی آنکھیںچاند چہرے پہ قیامت ہیں یہ کالی آنکھیںYasir Rampuri (b. 1996)
- شراب نوشی ہے دن رات شغل بادہ ہےتباہ کرنے کا خود کو مرا ارادہ ہےYasir Rampuri (b. 1996)
- کچھ اس ادا سے یار نے جوڑے کو بل دیادم بھر کو دو جہان کا نقشہ بدل دیاYasir Rampuri (b. 1996)
- مرضئ یار پہ ہر ایک خوشی وار چلےجو کچھ اپنا تھا وہ سب عشق میں ہم ہار چلےYasir Rampuri (b. 1996)
- نہ ہوگا سوز دل شاید کسی صورت بھی کم میرامجھے آزاد کر اب زندگی گھٹتا ہے دم میراYasir Rampuri (b. 1996)