Poetry
- اس لیے لگتا ہے مجھ کو ڈر در و دیوار سےمجھ پہ ہنستا ہے کوئی شب بھر در و دیوار سےYasir Guman (b. 2001)
- بدن کے دشت میں کچھ درد کے آہو نکلتے ہیںمری غزلوں میں اس خاطر نئے پہلو نکلتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
- خواب کی کوکھ میں پلتے ہوئے رو پڑتے ہیںنیند میں پہلو بدلتے ہوئے رو پڑتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
- دل کے خانے میں پڑی ہیں تیری یادیں تہ بہ تہوقت کی بنجر زمیں پر ہیں یہ قبریں تہ بہ تہYasir Guman (b. 2001)
- محبت کے جزیروں میں دراڑیں آ گئی ہیںزمین دل کی راہوں میں دراڑیں آ گئی ہیںYasir Guman (b. 2001)
- مرا کلیجہ مرے منہ کو آ نہ جائے کہیںتمہارے جانے کا احساس کھا نہ جائے کہیںYasir Guman (b. 2001)
- میرا حصہ تھا مرے دل کا مکیں تھا پہلےیہ جو اک زخم ہے یہ زخم نہیں تھا پہلےYasir Guman (b. 2001)
- یہ زمیں خاموش ہے یہ آسماں خاموش ہےاک تری آواز سننے کو جہاں خاموش ہےYasir Guman (b. 2001)
- یہی گمان گھومتا ہے خیمۂ خیال میںنگاہ غرق ہو گئی ہے کس کے خد و خال میںYasir Guman (b. 2001)
- شاعری کیا ہے سخن ساز کسے کہتے ہےشاعری نیند نہیں اور کوئی خواب نہیںYasir Guman (b. 2001)