Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بنا کر خود کو جس نے اک بھلا انسان رکھا ہےسکون قلب کا اپنے لئے سامان رکھا ہےVali Madni
  2. بہت ٹوٹا ہوں لیکن حوصلہ زندہ بہت کچھ ہےمرے اندر ابھی ایثار کا جذبہ بہت کچھ ہےVali Madni
  3. پھیلا نہ یوں خلوص کی چادر مرے لئےکل تک تھا تیرے ہاتھ میں پتھر مرے لئےVali Madni
  4. دل پیار کے رشتوں سے مکر بھی نہیں جاتاشاکی ہے مگر چھوڑ کے در بھی نہیں جاتاVali Madni
  5. سینے کے داغ ان کو دکھائے نہ جا سکےمجھ سے فسانے غم کے سنائے نہ جا سکےVali Madni
  6. فصیل ریگ پر اتنا بھروسہ کر لیا تم نےچھتیں بھی ڈال دیں اور وا دریچہ کر لیا تم نےVali Madni
  7. ہوائے شوخ کی آخر فسوں کاری یہ کیسی ہےاذیت دے کے ٹل جاتی ہے دل داری یہ کیسی ہےVali Madni
  8. چپکے چپکے خزاں آ گئی باغ میںپیڑ پودوں پہ زردی چھڑکنے لگیVali Madni
  9. لوگ حیراں ہیںکیوں چھوڑ کے شاخ گل کوVali Madni
  10. تمام ذی روح گرمیوں سے تڑپ رہے تھےبرس رہا تھا عجیب تشنہ لبی کا موسمVali Madni
  11. میں ہوںویرانے میںVali Madni