Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. درد اور رنج کی راہوں کا مسافر نکلااپنی ہی کوکھ سے روتا ہوا شاعر نکلاV. Sudhakar Rao
  2. لمحہ لمحہ میں گزار آیا ہوںزیست کا قرض اتار آیا ہوںV. Sudhakar Rao
  3. منظر شہر ہے خوں بار ذرا دیر سے آرو رہے ہیں در و دیوار ذرا دیر سے آV. Sudhakar Rao
  4. ہجر کی داستاں نئی لکھوںرات کاٹوں مگر صدی لکھوںV. Sudhakar Rao
  5. ہمارے واسطے رستے کہاں دعا کے تھےہزار زینے بس اپنے نقوش پا کے تھےV. Sudhakar Rao
  6. ہو گئی سیر جہاں کنج جہاں تک آ گئےاپنے گھر سے نکلے اپنے آشیاں تک آ گئےV. Sudhakar Rao
  7. آسماں پر نکل رہا مہتابدن کے دفتر پہ لگ رہا تالاV. Sudhakar Rao
  8. پیڑ پہاڑ گگنجس جگہ تھا جوV. Sudhakar Rao
  9. تیری قربت میں تیرے سائے میںچار دن زندگی کے جینا ہےV. Sudhakar Rao
  10. دوپہر تکچلا چلا کرV. Sudhakar Rao
  11. مٹتے ابھرتے چہروں کے دریا میںبنتے بگڑتے رشتوں کے طوفان کے بیچV. Sudhakar Rao