Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ سے شکوۂ بیداد نہیں کرتے ہمہونٹ سی لیتے ہیں فریاد نہیں کرتے ہمSaadat Nazeer (b. 1926)
  2. آشیاں اجڑا مرا تو کیا ہواغم تو اس کا ہے چمن صحرا ہواSaadat Nazeer (b. 1926)
  3. آئیں گے وہ کبھی مگر زیست کا اعتبار کیالائے گا رنگ دیکھیے عالم انتظار کیاSaadat Nazeer (b. 1926)
  4. ابھی گلوں میں کوئی جوشش نمو تو نہیںابھی بہار پہ دنیائے رنگ و بو تو نہیںSaadat Nazeer (b. 1926)
  5. بلبل کہیں ہے پھول کہیں باغباں کہیںاللہ پھر دکھائے نہ ایسا سماں کہیںSaadat Nazeer (b. 1926)
  6. بہار تھی نہ چمن تھا نہ آشیانہ تھاعجیب رنگ میں گزرا ہوا زمانہ تھاSaadat Nazeer (b. 1926)
  7. خدا معلوم جب غنچے ہنسے شبنم پہ کیا گزریتبسم کی فضا میں دیدۂ پر نم پہ کیا گزریSaadat Nazeer (b. 1926)
  8. خود بہ خود دیدہ و دل میں جو سمایا جائےہائے اس شخص کو کس طرح بھلایا جائےSaadat Nazeer (b. 1926)
  9. رہے دل کی دل میں زباں تک نہ پہنچےمرا غم حدود بیاں تک نہ پہنچےSaadat Nazeer (b. 1926)
  10. غم خوشی حسرت ہوس امید و یاسزندگی ہنگامۂ جذبات ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
  11. کون مرتا ہے زندگی کے لیےجی رہا ہوں تری خوشی کے لیےSaadat Nazeer (b. 1926)
  12. کہا کس نے کہ مرنا قید سے غم کی نکلنا ہےاجل تو اک حیات عشق کا پہلو بدلنا ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
  13. میرے دل وحشی کی بس اتنی حقیقت ہےاک درد کا عالم ہے دنیائے محبت ہےSaadat Nazeer (b. 1926)
  14. نہ ہو اعجاز کیوں حسن بیاں میںتمہیں تم ہو ہماری داستاں میںSaadat Nazeer (b. 1926)
  15. وہ زندگی جو شب انتظار گزری تھیترے کرم سے بہت خوش گوار گزری تھیSaadat Nazeer (b. 1926)
  16. اٹھو قدم قدم سے ملاتے چلے چلوسب مل کے ایک راہ بناتے چلے چلوSaadat Nazeer (b. 1926)
  17. ٹوٹیں ظلم کی قیدیں ٹوٹیںپھوٹیں امن کی کرنیں پھوٹیںSaadat Nazeer (b. 1926)
  18. لہرا ترنگے لہرا ہوا میںبھر دے رنگ و نور فضا میںSaadat Nazeer (b. 1926)
  19. ہم سے ہی پھولوں کی پھبن ہےہم سے ہی شاداب چمن ہےSaadat Nazeer (b. 1926)