Poetry
- ابر کوہسار تری آس کے مارے ہوئے ہممر ہی جائیں نہ کہیں پیاس کے مارے ہوئے ہمSaabir Usmani (b. 1979)
- بہتر سے بہترین کی جانب ہم آ گئےجب خود پہ ہی یقین کی جانب ہم آ گئےSaabir Usmani (b. 1979)
- بہت رنگین دل کش ہے مجازی پیار کی دنیاابھرنے ہی نہیں دیتی لب و رخسار کی دنیاSaabir Usmani (b. 1979)
- تنقید کرو خوب مگر دیکھتے رہنابیکار نہ جائے گا ہنر دیکھتے رہناSaabir Usmani (b. 1979)
- خیال و خواب میں دنیا صدا بسائی گئیاسی لئے تو حقیقت سے آشنائی گئیSaabir Usmani (b. 1979)
- سبھی سے دور بیاباں میں رہ رہے ہیں ہمنہ سن رہے ہیں کسی کی نہ کہہ رہے ہیں ہمSaabir Usmani (b. 1979)
- کب رہائی کے طلب گار تھے ہم بھی تم بھیجب محبت میں گرفتار تھے ہم بھی تم بھیSaabir Usmani (b. 1979)
- کسی کی چاہ میں حد سے گزر گئے ہوتےتو نام سارے زمانے میں کر گئے ہوتےSaabir Usmani (b. 1979)
- کیا تھے اندیشے کہ ہر بات پہ روئے ہم تمعشق میں کتنے مقامات پہ روئے ہم تمSaabir Usmani (b. 1979)
- نکل پڑا ہے وہ سورج نئی تپن لے کرچلا ہے لے کے وہ برچھی کہ پھر کرن لے کرSaabir Usmani (b. 1979)
- ہم چراغوں کو ہواؤں سے ڈراتا کیا ہےجب کہ جیون میں سیہ شب سے زیادہ کیا ہےSaabir Usmani (b. 1979)