Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک حسیں پیکر تسلیم و رضا ہو جیسےایک تم دشمن ارباب وفا ہو جیسےRafi Badayuni
  2. جب اپنی ذات کو سمجھا تو کوئی ڈر نہ رہاجہاں میں کوئی پرستار اہل زر نہ رہاRafi Badayuni
  3. جذبۂ حق و صداقت کو دبائیں کیسےبات بن جائے مگر بات بنائیں کیسےRafi Badayuni
  4. جو غم نصیب ہیں کیوں وہ خوشی سے ملتے ہیںاندھیرے دیکھیے کب روشنی سے ملتے ہیںRafi Badayuni
  5. حصار حفظ جاں کوئی نہیں ہےہے کشتی بادباں کوئی نہیں ہےRafi Badayuni
  6. خفا ہے کوئی کسی سے نہ کوئی بد ظن ہےہر ایک شخص یہاں آپ اپنا دشمن ہےRafi Badayuni
  7. دلوں میں جذبۂ نفرت ہے کیا کیا جائےزباں پہ دعویٔ الفت ہے کیا کیا جائےRafi Badayuni
  8. سلوک دوست سے بیزار کیا ہوا ہوں میںخیال یہ ہے بلندی سے گر گیا ہوں میںRafi Badayuni
  9. غیر ممکن تو نہیں صاحب عرفاں ہوناشرط ہے سنگ ملامت پہ بھی خنداں ہوناRafi Badayuni
  10. کبھی وہ خود سے بھی برہم دکھائی دیتا ہےکبھی وہ لطف مجسم دکھائی دیتا ہےRafi Badayuni
  11. کسی خیال میں کھونے کی جستجو تو کروکسی سے ملنے کی پہلے کچھ آرزو تو کروRafi Badayuni
  12. نگاہ شوق تجھے کامیاب کس نے کیادل تباہ کو خانہ خراب کس نے کیاRafi Badayuni