Poetry
- تم جو دامن ذرا بھگو لیتےہم بھی کچھ دیر کھل کے رو لیتےRabia Basri (b. 1980)
- خوشی تقسیم کرتی ہوں دل آزاری نہیں آتیمرا مقصد ہے غم خواری اداکاری نہیں آتیRabia Basri (b. 1980)
- سیاہ شال پہ جو اشک کاڑھتا ہوگاکسے خبر تھی اسے مجھ سے مسئلہ ہوگاRabia Basri (b. 1980)
- غم ترا آنکھ کے پانی سے نکل آیا تھادرد پھر اپنی فشانی سے نکل آیا تھاRabia Basri (b. 1980)
- کاسنی رنگ کے خوابوں سے نکل آئی ہوںمیٹھے پانی کے سرابوں سے نکل آئی ہوںRabia Basri (b. 1980)
- کان لگا کے سنتی کیا ہےکیا دیوار میں در رکھا ہےRabia Basri (b. 1980)
- کتنا روکا مگر رکا ہی نہیںاور مڑ کر تو دیکھتا ہی نہیںRabia Basri (b. 1980)
- محبت رائیگانی ہے سنبھل جااذیت کی کہانی ہے سنبھل جاRabia Basri (b. 1980)
- نہ جانے کون سا منظر صدائیں دیتا ہےمیں پیلی دھوپ وہ نیلی ہوائیں دیتا ہےRabia Basri (b. 1980)
- ہوا کو تھام لیں خوشبو کا اہتمام کریںسنور لیا ہو تو ہم چاند سے کلام کریںRabia Basri (b. 1980)
- سنو تم لکھ کے دے دو ناکہانی میں کہاں سچ ہےRabia Basri (b. 1980)
- تمہاری جانب دعا کے موتی روانہ کرتےدکھا یہ سکتےRabia Basri (b. 1980)
- دل کو سانسوں نے خستہ کیادھندلے ہو گئے آنکھ کے آئنےRabia Basri (b. 1980)
- زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئےRabia Basri (b. 1980)
- ہم تیرے سامنے بے بسی کی حدوں سے نکلتے ہوئےبس یہی کہہ سکےRabia Basri (b. 1980)