Poetry
- بات بڑھ جانے کے آثار سے ڈر لگتا ہےآج کل گرمئ گفتار سے ڈر لگتا ہےParmod Lal Yakta
- بے زباں بھی تھا با زبان بھی تھاکچھ خموشی تھی کچھ بیان بھی تھاParmod Lal Yakta
- دنیائے حسن و عشق کا الٹا حساب ہےنا کامیاب ہے جو یہاں کامیاب ہےParmod Lal Yakta
- زمانے ہو گئے امیدوار ہیں ہم لوگستم کشان غم روزگار ہیں ہم لوگParmod Lal Yakta
- زندگی کی راہوں میں تم ہو جلوہ گر تنہاظلمتیں ہیں ہر جانب شمع رہ گزر تنہاParmod Lal Yakta
- فقط امید سے گلشن کی ویرانی نہیں جاتییہ جاتے جاتے جاتی ہے بہ آسانی نہیں جاتیParmod Lal Yakta
- مناتے رہیے ماتم زندگی کانیا انداز ہے یہ خودکشی کاParmod Lal Yakta
- وہی سب سے مقدس مدعا ہےجو اب تک ان کہا ہے ان سنا ہےParmod Lal Yakta
- ہم رند خرابات کو اچھا نہ برا یادساقی کا کہا یاد نہ واعظ کا کہا یادParmod Lal Yakta