Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آئے جو میرے دل کو تو صبر و قرار کیااس بے وفا کے قول کا ہے اعتبار کیاPaikan Chandpuri
  2. ان کو دیکھا جو اک نظر ہم نےدل سنبھالا کبھی جگر ہم نےPaikan Chandpuri
  3. باغباں بد گماں نہ ہو جائےدشمن آشیاں نہ ہو جائےPaikan Chandpuri
  4. چین دل کو نہ آئے گا کب تکوہ مجھے یوں ستائے گا کب تکPaikan Chandpuri
  5. دل کو صبر و قرار تم سے ہےزندگی خوش گوار تم سے ہےPaikan Chandpuri
  6. لبوں پہ لالہ و گل کے وہ اب ہنسی نہ رہینسیم صبح کے جھونکوں میں تازگی نہ رہیPaikan Chandpuri
  7. نقاب رخ سے اٹھاؤ بہت اداس ہے راتجمال اپنا دکھاؤ بہت اداس ہے راتPaikan Chandpuri
  8. نہ اتراؤ چمن والوں حسیں پھولوں کے جوبن پررہا کرتی ہے رنگینی فقط دو روز گلشن پرPaikan Chandpuri
  9. ہجر کے کچھ حالات تو سن لوروداد آفات تو سن لوPaikan Chandpuri
  10. ہجوم غم کو ہم تو زیست کا حاصل سمجھتے ہیںیہ الفاظ دگر طوفان کو ساحل سمجھتے ہیںPaikan Chandpuri