Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اپنے ہونے پہ نہ ہونے کا نشاں رکھا ہےصاف ظاہر ہوں مگر خود کو نہاں رکھا ہےOzair Yusuf (b. 1989)
  2. اسے لگا تھا کسی اور ہی گلی میں ہواجو حادثہ تھا خبر میں مری گلی میں ہواOzair Yusuf (b. 1989)
  3. اندر بھی تھا خلا سو خلا دیکھتا رہامیں آسماں کی سمت کھڑا دیکھتا رہاOzair Yusuf (b. 1989)
  4. تجھ سے ہو پائے اگر صورت ایجاد میں لااپنی وحشت کو کبھی خانۂ آباد میں لاOzair Yusuf (b. 1989)
  5. کھینچ کر تو لے گیا ہے جس طرف بنتا نہیںتو یقیناً بات میری ٹھیک سے سمجھا نہیںOzair Yusuf (b. 1989)
  6. گزشتہ رات مجھے روح تک رسائی ہوئیبراہ راست کسی دل سے آشنائی ہوئیOzair Yusuf (b. 1989)
  7. گیا نہیں تھا جہاں سے میں ہو کے آیا تھاترے خیال نے جانے کہاں بلایا تھاOzair Yusuf (b. 1989)
  8. مری نظر کا شرر اپنا کام کرنے لگابجھا چراغ مرے دیکھنے سے جلنے لگاOzair Yusuf (b. 1989)
  9. مکیں کے ہوتے ہوئے رابطہ مکاں سے ہوامکالمہ جو ہوا بھی تو بے زباں سے ہواOzair Yusuf (b. 1989)
  10. یہی کافی تھا توجہ کو ہٹانے کے لیےزخم ہوتے تھے مرے پاس دکھانے کے لیےOzair Yusuf (b. 1989)