Poetry
- اے بلبل دل دوڑ کے جاناں کوں پہنچ توںویرانۂ تن چھوڑ گلستاں کوں پہنچ توںObaidullah Khan Mubtala
- اے جواناں نو بہاراں میں قدح نوشی کروگل بدن ساقی سیتی ہر شب ہم آغوشی کروObaidullah Khan Mubtala
- تجھ بت کا ہوں میں برہمن کرتار کی سوگند ہےجپتا ہوں مالا یار کی زنار کی سوگند ہےObaidullah Khan Mubtala
- تجھ چہرۂ گل رنگ نیں خوباں کو گلگونی دیاتیرے لب یاقوت نے مجھ دل کوں پر خونی دیاObaidullah Khan Mubtala
- ترا بلبل ہوں تجھ گل کی قسم ہےبرہ سوں مست ہوں مل کی قسم ہےObaidullah Khan Mubtala
- حسن کے ڈنکے کی دھوم جگ میں پڑی جا بہ جاکیوں نہ بجے دل منے عشق کی نوبت سداObaidullah Khan Mubtala
- خوب ہے عاشق سوں مل رہنا سجنلاڈ اوس کا ہر گھڑی سہنا سجنObaidullah Khan Mubtala
- دلبر بے باک سوں خوب نہیں بولناشوخ ستم ناک سوں خوب نہیں بولناObaidullah Khan Mubtala
- صد حیف کہ کمزور ہے چشمان بڑھاپاسستی ستی جنبش میں ہے دندان بڑھاپاObaidullah Khan Mubtala
- فریاد کہ وہ شوخ ستم گار نہ آیامجھ قتل کوں لے ہاتھ میں تلوار نہ آیاObaidullah Khan Mubtala
- ماہ رو نکلے ہے نت اجلی طرحاس سبب روشن ہے دل پتلی طرحObaidullah Khan Mubtala
- مرا پیارا ہے نا فرماں ہمیشہ اور پیاروں میںنہیں دیکھا کسو نے لالہ رو ایسا ہزاروں میںObaidullah Khan Mubtala
- منہ کتابی تیرا بیاضی نئیںوو جوابی ہے اعتراضی نئیںObaidullah Khan Mubtala
- نظر مت بوالہوس پر کر ارے چنچل سنبھال انکھیاںکہ اس بد فعل سوں کھنچیں گی آخر انفعال انکھیاںObaidullah Khan Mubtala
- صحبت نہ رکھ اغیار سوں بیزار مت کر یار کوںجاتا رہے گا ہاتھ سوں اوس کی نگہبانی کروObaidullah Khan Mubtala