Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اے صبا کہہ بہار کی باتیںاس بت گل عذار کی باتیںNaji Shakir
  2. تیرے بھائی کو چاہا اب تیری کرتا ہوں پا بوسیمجھے سرتاج کر رکھ جان میں عاشق ہوں موروثیNaji Shakir
  3. دل کا کھوج نہ پایا ہرگز دیکھا کھول جو قبروں کوجیتے جی ڈھونڈے سو پاوے خبر کرو بے خبروں کوNaji Shakir
  4. دیکھ موہن تری کمر کی طرفپھر گیا مانی اپنے گھر کی طرفNaji Shakir
  5. دیکھی بہار ہم نے کل زور مے کدے میںہنسنے سیں اوس سجن کے تھا شور مے کدے میںNaji Shakir
  6. ذکر ہر صبح و شام ہے تیراورد عاشق کوں نام ہے تیراNaji Shakir
  7. کمر کی بات سنتے ہیں یہ کچھ پائی نہیں جاتیکہے ہیں بات ایسی خیال میں میرے نہیں آتیNaji Shakir
  8. لب شیریں ہے مصری یوسف ثانی ہے یہ لڑکانہ چھوڑے گا میرا دل چاہ کنعانی ہے یہ لڑکاNaji Shakir
  9. مہ رخاں کی جو مہربانی ہےیہ مدد مجھ پہ آسمانی ہےNaji Shakir
  10. یہ دور گزرا کبھی نہ دیکھیں پیا کی انکھیاں خمار متیاںکہے تھے مردم شرابی ان کوں نکل گئیں اپنی دے غلطیاںNaji Shakir