Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آپ نے جو گرا دئے آنسوہم نے موتی بنا دئے آنسوNadeem Ajmal Adeem
  2. تری چوکھٹ پہ رہنے کا جو دل ارمان چھوڑےپرندہ پھول کے عارض پہ کیوں مسکان چھوڑےNadeem Ajmal Adeem
  3. جیسا دکھتا ہوں اگر ویسا نہیںمیں بھی کوئی آدمی اچھا نہیںNadeem Ajmal Adeem
  4. چمکتی روشنی نے ماہتاب بند کر دیاکسی نے چشم تر میں جیسے خواب بند کر دیاNadeem Ajmal Adeem
  5. دعا کو ہاتھوں میں لے کر گھما کے چھوڑ دیاکہ جیسے مجھ کو خدا نے بنا کے چھوڑ دیاNadeem Ajmal Adeem
  6. سفر ہی کرنا ہے لازم تو مت تھکان گرازمیں لپیٹ مرے سر پہ آسمان گراNadeem Ajmal Adeem
  7. عجب سی بات نہیں کہہ گیا مداری کیاعدن سے نکلے ہوئے سانپ کو پٹاری کیاNadeem Ajmal Adeem
  8. کھو دیا ہے ایک ایسا آدمیسب جسے کہتے تھے اچھا آدمیNadeem Ajmal Adeem
  9. مت مری پوشاک پر دھبہ لگارنگ بھرنا ہے تو پھر اچھا لگاNadeem Ajmal Adeem
  10. ہم جو کسی پہاڑ پر اپنی دعا اتارتےکرتے کلام بعد میں پہلے خدا اتارتےNadeem Ajmal Adeem