Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. بحث کرنے کی نہیں ہے مجھے عادت واعظمے و معشوق ہیں میرے لئے جنت واعظمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  2. پرتو ہے تیرے رخ کا جو جام شراب میںآتا ہے ماہتاب نظر آفتاب میںمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  3. پردۂ چشم سے لہو نکلاقطرہ بادل سے سرخ رو نکلامنشی ٹھاکر پرساد طالب
  4. پھری ہے کیوں نگہ دل ربا نہیں معلومہے اس ادا میں بھی کس کی قضا نہیں معلوممنشی ٹھاکر پرساد طالب
  5. حال انجام سے پیری میں خبردار ہوئےحیف صد حیف کہ اب خواب سے بیدار ہوئےمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  6. دل جو پہلے ہی سے محو رخ جاناں ہوتاکس لئے زلف میں پھنستا جو پریشاں ہوتامنشی ٹھاکر پرساد طالب
  7. دل کو پیری میں محبت کا تری جوش آیابے خودی شب کو رہی وقت سحر ہوش آیامنشی ٹھاکر پرساد طالب
  8. دھیان عارض کا ہوا زلف چلیپا دیکھ کریاد کعبہ آ گیا مجھ کو کلیسا دیکھ کرمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  9. شگفتہ اپنا دل داغدار رہتا ہےیہاں خزاں میں بھی لطف بہار رہتا ہےمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  10. غم سے فارغ ترے ہرگز دل ناشاد نہ ہوجو گرفتار محبت ہے وہ آزاد نہ ہومنشی ٹھاکر پرساد طالب
  11. فصل گل آئی ہوا اور ہوئیباغ عالم کی فضا اور ہوئیمنشی ٹھاکر پرساد طالب
  12. مہرباں مجھ پہ دم نزع وہ گلفام ہوابارے آغاز سے بہتر مرا انجام ہوامنشی ٹھاکر پرساد طالب
  13. میں نہ ہوں گا کبھی تجھ سے بت عیار جداآگ پتھر سے نہیں ہونے کی زنہار جدامنشی ٹھاکر پرساد طالب
  14. ہاں کبھی ہے کبھی ہے یار نہیںہاں نہیں کا کچھ اعتبار نہیںمنشی ٹھاکر پرساد طالب