Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آ کے محفل میں تری غم سے کنارا نہ ہوامجھ سا دنیا میں کوئی درد کا مارا نہ ہواLateef Nazi (b. 1930)
  2. اسیروں کا عجب کچھ حال یہ صیاد کرتے ہیںکبھی دل شاد کرتے ہیں کبھی ناشاد کرتے ہیںLateef Nazi (b. 1930)
  3. ان سے جب بھی کلام ہوتا ہےدل کو دل سے پیام ہوتا ہےLateef Nazi (b. 1930)
  4. تمہارے آنے سے کچھ نہ پوچھو ہمیں نئی زندگی ملے گیقرار دل کو جگر کو راحت نگاہ کو روشنی ملے گیLateef Nazi (b. 1930)
  5. خبر بھی ہے محبت کے پرستاروں پہ کیا گزریکوئی ہے پوچھنے والا کہ بیماروں پہ کیا گزریLateef Nazi (b. 1930)
  6. دوست ملتے رہے منزل پہ گزر ہونے تککوئی ساتھی نہ رہا ختم سفر ہونے تکLateef Nazi (b. 1930)
  7. غم جاناں عیاں نہ ہو جائےزندگی رائیگاں نہ ہو جائےLateef Nazi (b. 1930)
  8. کیا شب غم مری بسر نہ ہوئیتم نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئیLateef Nazi (b. 1930)
  9. کیوں ہو خاموش ماجرا کیا ہےکچھ بتاؤ تمہیں ہوا کیا ہےLateef Nazi (b. 1930)
  10. ہجر کی رات ہے ویرانہ ہے تنہائی ہےدل لگانے کی عجب ہم نے سزا پائی ہےLateef Nazi (b. 1930)