Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اک پل بھی کہیں راحت و آرام نہیں ہےیہ عشق کا آغاز ہے انجام نہیں ہےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  2. بدلا ہوا دنیا کا چلن دیکھ رہا ہوںتہذیب کے ماتھے پہ شکن دیکھ رہا ہوںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  3. دنیا کی جو خوشی تھی وہ غم سے بدل گئیشاید حیات عشق کے سانچے میں ڈھل گئیGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  4. دیکھ کر رنگ ان کی محفل کاہو گیا پست حوصلہ دل کاGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  5. روز دل کو مرے اک زخم نیا دیتے ہیںآپ کیا اپنا بنانے کی سزا دیتے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  6. زمانے بھر کو نئی تاب و تب دکھا نہ سکےوہ شخص کیا جو غموں میں بھی مسکرا نہ سکےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  7. ہر موسم تپاں میں گل تر لٹائیےجب لوگ تشنہ لب ہوں سمندر لٹائیےGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  8. ہم آج بہت ان کو خفا دیکھ رہے ہیںاے شوخیٔ تقدیر یہ کیا دیکھ رہے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)
  9. ہم جو سارے جہان والے ہیںگم شدہ داستان والے ہیںGauhar Shaikh Purwi (b. 1951)