Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ایک مدت سے سر بام وہ آیا بھی نہیںہم کو اب حسرت دیدار تمنا بھی نہیںFaiz ul Hasan Khayal
  2. اے دل اچھا نہیں مصروف فغاں ہو جاناغم کی توہین ہے اشکوں کا رواں ہو جاناFaiz ul Hasan Khayal
  3. جانے کیا سوچ کے اس نے ستم ایجاد کیاخود بھی برباد ہوا مجھ کو بھی برباد کیاFaiz ul Hasan Khayal
  4. جب تک مزاج دوست میں کچھ برہمی رہیگویا بجھی بجھی سی مری زندگی رہیFaiz ul Hasan Khayal
  5. دل جس کا درد عشق کا حامل نہیں رہاوہ شخص تیرے پیار کے قابل نہیں رہاFaiz ul Hasan Khayal
  6. صبح نو لاتی ہے ہر شام تمہیں کیا معلومزخم خوشیوں کے ہیں پیغام تمہیں کیا معلومFaiz ul Hasan Khayal
  7. کانچ کے شہر میں پتھر نہ اٹھاؤ یارومے کدہ ہے اسے مقتل نہ بناؤ یاروFaiz ul Hasan Khayal
  8. لوگ کہتے ہیں کہ قاتل کو مسیحا کہئےکیسے ممکن ہے اندھیروں کو اجالا کہئےFaiz ul Hasan Khayal
  9. وہ جتنے دور ہیں اتنے ہی میرے پاس بھی ہیںیہ اور بات ہے خوش ہیں مگر اداس بھی ہیںFaiz ul Hasan Khayal
  10. ہم نے صحرا کو سجایا تھا گلستاں کی طرحتم نے گلشن کو بنایا ہے بیاباں کی طرحFaiz ul Hasan Khayal