Poetry
- بن پئے اک خمار تھا کیا تھاتیرا چہرہ بہار تھا کیا تھاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- پہلے اطلس میں جو ملبوس کیے جاتے ہیںپھر وہ ایوانوں میں محبوس کیے جاتے ہیںFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھناجو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھناFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- دے گئے زخم مرے چاہنے والے مجھ کوآج تنہا ہوں بہت کوئی سنبھالے مجھ کوFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- ذات جب بھی اڑان تک پہنچیوسعت لا مکان تک پہنچیFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- کچھ روز چاہتوں کا عجب سلسلہ رہاوہ دھڑکنوں میں پیار کی صورت بسا رہاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- گزری تھی ایک بار جو دل کی گلی سے میںدو چار آج بھی ہوں اسی بے کلی سے میںFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- مل کے اک بار اسے یاد نہیں ہونے کےدل کے اجڑے نگر آباد نہیں ہونے کےFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- ویران سا اب ہوں جو میں ایسا تو نہیں تھاہوتا تھا سمندر کبھی صحرا تو نہیں تھاFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)
- ہو سکے تو مجھے اک شام عنایت کرنابرپا اس دل پہ مری جان قیامت کرناFahmida Mosarrat Ahmad (b. 1968)