Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  2. اس قدر غور سے نہ سن فعلنبحر ٹوٹی ہوئی ہے چن فعلنEjaaz tawakkal (b. 1962)
  3. بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  4. چہار سمت کہیں دائیں بائیں لگتی ہیںسکوت توڑنا ہو تو صدائیں لگتی ہیںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  5. زمانے کی ستائی خودکشی ہےمحبت ابتدائی خودکشی ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  6. عشق جو والہانہ ہوتا ہےخود کو ہی آزمانا ہوتا ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  7. کاش کو لکھا ہے کاشا شکریہلفظ کو تم نے تراشا شکریہEjaaz tawakkal (b. 1962)
  8. کہتے ہیں جس کو عشق مرے بھائی جنگ ہےیہ دو دلوں کے بیچ علاقائی جنگ ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  9. مارنے والی امنگوں کی طرح ہوتا ہےعشق بارودی سرنگوں کی طرح ہوتا ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  10. نیند کے دائرے میں حاضر ہوںخواب کے راستے میں حاضر ہوںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  11. ہمیں یہ راز سبھی کو بتانا ہوتا ہےنئے کے بعد ہی کوئی پرانا ہوتا ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  12. ہو کے باریک مل رہی ہے مجھےہر خبر ویک مل رہی ہے مجھےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  13. یہ ان سے ملتی ہے مبتلا نئیںہوا درختوں کی داشتہ نئیںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  14. یہ بھی ممکن ہے میاں آنکھ بھگونے لگ جاؤںوہ کہے کیسے ہو تم اور میں رونے لگ جاؤںEjaaz tawakkal (b. 1962)
  15. یہ حکمت عملی ہے کوئی کینہ نہیں ہےاس ہجر کے گھاؤ کو ابھی سینا نہیں ہےEjaaz tawakkal (b. 1962)
  16. بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کیملال یہ کہ بڑے نام اس میں آتے ہیںEjaaz tawakkal (b. 1962)