Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. اس لئے تیز بھاگتا ہوں میںاپنے پیچھے پڑا ہوا ہوں میںEhsanul Haq Mazhar
  2. تم سمجھتے ہو زمانے کے لئے آتا تھامیں تمہیں شعر سنانے کے لئے آتا تھاEhsanul Haq Mazhar
  3. تم عبث ڈھونڈھتے پھرتے ہو کہاں رستہ تھاہم نے دیوار اٹھا دی ہے جہاں رستہ تھاEhsanul Haq Mazhar
  4. جو تھکاوٹ پہ مبنی نیند نہیںمیں سمجھتا ہوں اچھی نیند نہیںEhsanul Haq Mazhar
  5. خمار قرب میں اس بات کا خیال نہ تھاہمارے ذہن میں کچھ اور تھا وصال نہ تھاEhsanul Haq Mazhar
  6. زندگی اور گھر کا نقشہ ایک جیسا ہو رہا ہےکمرے بڑھتے جا رہے ہیں صحن چھوٹا ہو رہا ہےEhsanul Haq Mazhar
  7. گرد پڑنے پہ بھی سرشار ہوا کرتا تھاایک رستے سے مجھے پیار ہوا کرتا تھاEhsanul Haq Mazhar
  8. وہ پریشانی سر دشت عدم ہے ہم کوباغ رضوان بھی مل جائے تو کم ہے ہم کوEhsanul Haq Mazhar
  9. یہ جو لگتا ہے ضرورت سے بھی کم بولتے ہیںہم کو وہ شخص بلاتا ہے تو ہم بولتے ہیںEhsanul Haq Mazhar
  10. اس محبت سے مری سمت کوئی دیکھتا ہےرک بھی جاتا ہوں کبھی دشت کو جاتا ہوا میںEhsanul Haq Mazhar
  11. تم عادتاً کہو گے اسے یار معذرتلیکن یہ اعتراف کے زمرے میں آئے گاEhsanul Haq Mazhar
  12. راستے اور بھی جاتے ہیں ادھر کو لیکنوہ مرے دل سے گزرتا ہوا گھر جاتا ہےEhsanul Haq Mazhar
  13. زندگی اس کی امانت تھی وگرنہ مظہرؔہم اسے اپنے تصرف میں بھی لا سکتے تھےEhsanul Haq Mazhar
  14. فی‌ زمانہ یہ مروت بھی بہت ہے مظہرؔان کو جانا تھا مگر دوست بہانے سے گئےEhsanul Haq Mazhar