Poetry
- اگر جہاں میں خدا کے سوا کچھ اور نہیںتو پھر نصیب دعا کے سوا کچھ اور نہیںDaood Kaashmiri
- تو نہ پائے گا کہیں ذوق قضا میرے بادجو دم مرگ دے قاتل کو دعا میرے بعدDaood Kaashmiri
- ساتھ پا کر بھی ڈر گیا کوئیراستے میں ٹھہر گیا کوئیDaood Kaashmiri
- صورت سے جو دکھائی دئیے تھے غریب سےاب رشک ہر کسی کو ہے ان کے نصیب سےDaood Kaashmiri
- گئے جو کوچے میں اس کے تو اتنا پیار ملامگر یہ کیا کہ ہر اک شخص بے قرار ملاDaood Kaashmiri
- لوگ غم سے ڈرتے ہیں میں خوشی سے ڈرتا ہوںتیرگی سے کیا ڈرنا روشنی سے ڈرتا ہوںDaood Kaashmiri
- میں جب توہمات سے یکسر گزر گیااپنی ہی شکل دیکھ کے کیوں آج ڈر گیاDaood Kaashmiri
- نوائے زیست سے ملتی مری نوا تو نہیںمری نوا میں چھپی سی تری صدا تو نہیںDaood Kaashmiri
- ہمدم با خبر میری تنہائیاںمونس معتبر میری رسوائیاںDaood Kaashmiri
- خامشی گر تمہیں مرغوب ہے تنہا ہی رہوزندگی شور سے منسوب ہے تنہا ہی رہوDaood Kaashmiri