Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Hazaj Musamman Akhrab Maqbuz Makfuf Majbub

ہزج مثمّن اخرب مقبوض مکفوف مجبوب
Poet
Meter
Clear
  1. پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیباہو رنگ پہ جس کے سرخیٔ لعل فداNazeer Akbarabadi (1735–1830)
  2. کہتے ہیں کہ اب وہ مَردُم آزار نہیںعُشّاق کی پُرسش سے اُسے عار نہیںMirza Ghalib (1797–1869)
  3. اختر سے بھی آبرو میں بہتر ہے یہ اشکاللہ ہے مشتری وہ گوہر ہیں یہ اشکMir Anees (1803–1874)
  4. اپنے آقا کی ہر گھڑی یاد میں ہوںہر وقت منیرؔ آہ و فریاد میں ہوںMunir Shikohabadi (1814–1880)
  5. جو جا کے نہ آئے پھر جوانی ہے یہ شےپر حیف نصیب رائیگانی ہے یہ شےQalaq Meerathi (1835–1880)
  6. اے عیش و طرب تو نے جہاں راج کیاسلطاں کو گدا غنی کو محتاج کیاAltaf Hussain Hali (1837–1914)
  7. نعتAltaf Hussain Hali (1837–1914)
  8. دراصل کہاں ہے اختلاف احوالکچھ رنج نہ راحت نہ مسرت نہ ملالIsmail Meeruthi (1844–1917)
  9. معلوم کا نام ہے نشاں ہے نہ اثرگنجائش علم ہے بیاں ہے نہ خبرIsmail Meeruthi (1844–1917)
  10. بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزےہیں رنج کے دم قدم سے راحت کے مزےYaas Yagana Changezi (1884–1956)
  11. چارہ نہیں کوئی جلتے رہنے کے سواسانچے میں فنا کے ڈھلتے رہنے کے سواYaas Yagana Changezi (1884–1956)
  12. چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شورایسوں کو کہے گا کون میدان کا چورYaas Yagana Changezi (1884–1956)
  13. سجادہ ہے میرا فلک نیلی فامتسبیح کواکب آفتاب اس کا امامسید یوسف علی خاں ناظم
  14. صورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمامسیرت وہ بری کہ ہو مگر والیٔ شامسید یوسف علی خاں ناظم
  15. ہے جس کی سرشت میں سفاہت کا میللے جائے بہا کے گرچہ تعلیم کا سیلسید محمد عبد الغفور شہباز