ہے جس کی سرشت میں سفاہت کا میل
سید محمد عبد الغفور شہبازہے جس کی سرشت میں سفاہت کا میل
لے جائے بہا کے گرچہ تعلیم کا سیل
اور کھائے پڑا گرچہ برسوں غوطے
نکلے گا تو ہوگا پھر وہی بیل کا بیل
ہے جس کی سرشت میں سفاہت کا میل
لے جائے بہا کے گرچہ تعلیم کا سیل
اور کھائے پڑا گرچہ برسوں غوطے
نکلے گا تو ہوگا پھر وہی بیل کا بیل