اے عیش و طرب تو نے جہاں راج کیا
Altaf Hussain Hali (1837–1914)اے عیش و طرب تو نے جہاں راج کیا
سلطاں کو گدا غنی کو محتاج کیا
ویراں کیا تو نے نینواؔ اور بابلؔ
بغداد کو 'قرطبہ' کو تاراج کیا
اے عیش و طرب تو نے جہاں راج کیا
سلطاں کو گدا غنی کو محتاج کیا
ویراں کیا تو نے نینواؔ اور بابلؔ
بغداد کو 'قرطبہ' کو تاراج کیا