پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا
Nazeer Akbarabadi (1735–1830)پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا
ہو رنگ پہ جس کے سرخیٔ لعل فدا
ہر فندق انگشت سے اس دست کو گر
گلدستۂ باغ حسن کہیے تو بجا
پان اس کے لبوں پہ اس قدر ہے زیبا
ہو رنگ پہ جس کے سرخیٔ لعل فدا
ہر فندق انگشت سے اس دست کو گر
گلدستۂ باغ حسن کہیے تو بجا