بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزے
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزے
ہیں رنج کے دم قدم سے راحت کے مزے
دوزخ کی ہوا تو پہلے کھا لو صاحب
کیا ڈھونڈتے ہو ابھی سے جنت کے مزے
بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزے
ہیں رنج کے دم قدم سے راحت کے مزے
دوزخ کی ہوا تو پہلے کھا لو صاحب
کیا ڈھونڈتے ہو ابھی سے جنت کے مزے