چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شور
Yaas Yagana Changezi (1884–1956)چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شور
ایسوں کو کہے گا کون میدان کا چور
شاعر ہیں یا مشاعروں کے ٹہیے
سن پائی کوئی طرح لگانے لگے زور
چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شور
ایسوں کو کہے گا کون میدان کا چور
شاعر ہیں یا مشاعروں کے ٹہیے
سن پائی کوئی طرح لگانے لگے زور