صورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمام
سید یوسف علی خاں ناظمصورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمام
سیرت وہ بری کہ ہو مگر والیٔ شام
اچھا ہونا برا نہیں ہے زنہار
کیوں خو کی بری نہ ہو کی ہوئے ہو بدنام
صورت وہ بھلی کہ ہو مگر ماہ تمام
سیرت وہ بری کہ ہو مگر والیٔ شام
اچھا ہونا برا نہیں ہے زنہار
کیوں خو کی بری نہ ہو کی ہوئے ہو بدنام